بنیادی نظریہ
.“دیوان فاروق موٹرز کی اولین ترجیح آٹوموبائل سیکٹر کی نمائندہ جماعت کی حصولی ہے ”
مشن سٹیٹمنٹ
"پاکستان میں نمبر 1 آٹوموبائل کمپنی کی نمائندہ جماعت "
"انڈسٹری میں نمائندہ قیادت کا اماره کرتے ہوے مسلسل نئی ٹیکنالوجی کو روشناس کرانا تا کے غیرمعمولی ملکی اماریت کے حصول کی ضمانت بن سکیں "
"اپنے معزز گاہک کی تسلی اور تشفی کیلئے اعلی اقدار اقتصادی اور غیر معمولی عمل کی پیش قدمی کیلئے کوشاں رہنا "
"اپنے معزز سپلائرز اور ڈیلرز کیساتھ منصفانہ، ایماندارانہ اور باہمی منافع بخش معاملات کے ساتھ ساتھ طویل مدتی اور اچھے کاروباری تعلقات کا حصول "
"مکمل طور پر معزز گاہکوں کی پر دلعزیز کمپنی کا حصول اور انکے دلی اطمینان کی ضمانت کی حصولی ہے"
"آفس کے ماحول کو پرفضا اور تخلیقی بنانا , محنتی افراد کی پزیرائی کیلئے انعامات کی تقسیم جن سے جذبہ محنت اجاگر ہے"
"گاڑیوں کی بناوٹ میں ماحول کو خوشگوار رکھنے کا اسلوب زیر نظر رکھنا "
"معاشرے میں ذاتی فرد کی حیثیت سے معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا کردار نیک نیتی سے نباہنا "
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر: 46-383-8708-00-12
نیشنل ٹیکس نمبر: 1-1056391
Designed by: Idea Simple